عجمان: 251کلومیٹر کی رفتار پر گاڑی چلانے والا ڈرائیور گرفتار

منگل 10 مئی 2016 15:30

عجمان: 251کلومیٹر کی رفتار پر گاڑی چلانے والا ڈرائیور گرفتار

عجمان:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔10مئی 2016ء) :عجمان ٹریفک پولیس نے251کلومیٹر کی رفتار سے گاڑی چلانے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ عجمان ٹریفک پولیس کے ترجمان نے بتایا ہے کے مملکت میں ٹریفک کی خلاف ورزیوں پر 2015میں ریڈار پر 236,506خلاف ورزیوں کو رکارڈ کیا گیا۔

(جاری ہے)

اور ٹوٹل تقریباََ 349,725 ٹریفک کی خلاف ورزیاں رکارڈ کی گئی۔ 2015میں 2014کے مقابلے میں 11فیصد زیادہ خلاف ورزیاں دیکھنے میں آیئں۔ پولیس ترجمان کے مطابق ٹریفک کی خلاف ورزی پر جرمانے اور سزائیں دینے کا عمل سخت کرنے سے ان کی تعداد میں کمی واقع ہو نگی۔

متعلقہ عنوان :