چین حصص منگل کو اضافے کے ساتھ بند ہوئے

منگل 10 مئی 2016 15:19

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 مئی۔2016ء ) چینی سٹاکس منگل کو زیادہ شرح پر بند ہوئے ، بنچ مارک شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 0.02فیصد کے اضافے سے 2832.

(جاری ہے)

59پوائنٹس ہو گیا ، چھوٹا شینزن انڈیکس 0.03فیصد کے اضافے سے 9793.21پوائنٹس پر بند ہوا ، چین کے نصدک سٹائل بورڈ آف گروتھ انٹرپرائزز پر لین دین کرنیوالا چائی نیکسٹ انڈیکس 0.03فیصد کے اضافے سے 2054.22پوائنٹس پر بندہوا ۔

متعلقہ عنوان :