قومی اسمبلی کا اجلاس کل بدھ کی صبح ساڑھے دس بجے تک ملتوی کردیا گیا

منگل 10 مئی 2016 15:04

اسلام آباد ۔ 10 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔10 مئی۔2016ء) قومی اسمبلی کا اجلاس کل بدھ کی صبح ساڑھے دس بجے تک ملتوی کردیا گیا۔ منگل کو اجلاس سپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت شروع ہوا۔

(جاری ہے)

جس میں پرائیویٹ ممبر ڈے کی کارروائی نمٹائی گئی۔ ایجنڈے کی تکمیل پر قومی اسمبلی کا اجلاس کل بدھ کی صبح ساڑھے دس بجے تک ملتوی کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :