امریکی کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی شرح تبادلہ میں تیزی رہی

منگل 10 مئی 2016 14:49

نیو یارک ۔10مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔10 مئی۔2016ء) امریکی کرنسی مارکیٹ میں پیر کو ڈالر کی شرح تبادلہ میں تیزی رہی جس کی وجہ سے ملکی اقتصادی رپورٹ اور ین کی شرح تبادلہ میں کمی ہے۔

(جاری ہے)

یورو کے مقابلے میں ڈالر کی شرح تبادلہ میں جمعے کی نسبت 0.2فیصد اضافہ کے ساتھ 1.1381 ڈالر فی یورو پر، ین کے مقابلے میں 1.1فیصد بڑھنے کے بعد 108.34 ڈالر فی یورو رہیں۔ ین کے مقابلے میں بھی یورو کی شرح تبادلہ میں تیزی رہی جو گزشتہ روز کی شرح 122.17ین فی یورو سے بڑھ کر 123.29ین فی یورو رہی۔

متعلقہ عنوان :