مقبوضہ کشمیر میں بھارت عوامی حمایت کھورہاہے،امریکی جریدہ
منگل 10 مئی 2016 14:07
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 مئی۔2016ء )امریکی جریدے نے کہاہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارت عوام کی حمایت کھورہاہے، مودی سرکار نے اپنی پالیسی میں منطقی تبدیلی نہیں لائی تو مقبوضہ وادی میں علیحدگی کی تحریک قابو سے باہر ہوجائے گی۔
(جاری ہے)
امریکی جریدے فارن پالیسی نے ایک شائع شدہ مضمون میں کہا ہے کہ1947 سے بھارت کے ٹوٹنے کے بعد مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اور تشدد کا سلسلہ جاری ہے۔
مقبوضہ کشمیر میں 1980 سے 90 تک تشدد اور بھارتی فوج کی کارروائی عروج پر تھی، تاہم بعد میں مسئلہ کشمیر حل ہونے اور مقبوضہ وادی میں امن کی کچھ امیدیں پیدا ہوئی تھیں جس کے باعث تشدد کم ہوگیا تھا۔جریدے کا کہنا ہے کہ اب ایک بار پھر بھارتی مظالم بڑھنے کے بعد مقبوضہ وادی میں امن کی امیدیں ماند پڑ رہی ہیں۔اور بھارت کشمیری عوام کی حمایت کھو رہاہے۔مزید اہم خبریں
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
-
معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سیاسی استحکام ،پالیسیوں کے تسلسل کی ضرورت ہے‘احسن اقبال
-
فیصلہ کن گھڑی آچکی ہے سب کو مل کر ملک کی بہتری کیلئے کردار ادا کرنا ہوگا، ریونیوکلیکشن بڑا چیلنج ہے‘شہبازشریف
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں ، وفاقی وزیررانا تنویر حسین
-
حکومت عوام کو پیپلز بس سروس کی صورت میں جدید، موثر، محفوظ پبلک ٹرانسپورٹ سسٹم فراہم کرنے کے اپنے عزم کو پورا کررہی ہے۔وزیراعلی سندھ
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور سعودی وزیر خارجہ کا مشرق وسطی میں حالیہ پیش رفت پر گہری تشویش کا اظہار، غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.