اداکارہ ثناء یکم جون کو انگلینڈ میں ہونے والے فیشن شو میں شرکت کریں گی

منگل 10 مئی 2016 13:04

اداکارہ ثناء یکم جون کو انگلینڈ میں ہونے والے فیشن شو میں شرکت کریں ..

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 مئی۔2016ء ) اداکارہ ثناء یکم جون کو انگلینڈ میں ہونے والے فیشن شو میں شرکت کریں گی ۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ ثناء یکم جون کو انگلینڈ میں منعقد ہونے والے فیشن شو میں ایک ملٹی نیشن کمپنی کی جانب سے بطور برانڈ ایمبسڈر شرکت کریں گے ۔

(جاری ہے)

فیشن شو میں دنیا بھر کی ٹاپ ماڈلز ریمپ پر کیٹ واک کریں گی ۔ ثناء دو روز تک انگلینڈ میں قیام کرنے کے بعد پاکستان واپس آجائیں گی ۔

متعلقہ عنوان :