کنگنا کی تعریف پر ودیا نے شوہر کیلئے نئی مشکلات کھڑی کردیں
منگل 10 مئی 2016 12:52
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 مئی۔2016ء) بالی وڈ کی اداکارہ ودیا بالن نے اداکارہ کنگنا رناوت کے ہریتک روشن کے ساتھ تنازع میں کنگنا رناوت کی جرات و بہادری کی تعریف کر کے جہاں کنگنا کا حوصلہ بڑھایا ہے وہاں ودیا بالن کو شائد اس بات کا اندازہ نہیں تھا کہ ان کے شوہرکے لیے نئی مشکلات کھڑی ہوجائیں گی۔
(جاری ہے)
کنگنا رناوت کے حریف ہریتک روشن ودیا بالن کے شوہر سدھارتھ رائے کپور کی فلم ”کابل“میں اہم رول کر رہے ہیں۔ ہریتک روشن کی حریف کنگنا کی تعریف کرنا ہریتک کو ناراض کرنے کے مترادف ہے۔ودیا بالن کے شوہر پریشان ہیں کہ اگر ہریتک کو ودیا کی کنگنا کی تعریف میں کی گئی باتیں ناگوار گزریں تو وہ فلم میں کام سے انکار بھی کرسکتے ہیں۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.