جامشورو: ریلوے پھاٹک کے قریب دھماکہ ، ریسکیو ٹیمیں روانہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 10 مئی 2016 12:39

جامشورو: ریلوے پھاٹک کے قریب دھماکہ ، ریسکیو ٹیمیں روانہ

جامشورو(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔10مئی 2016ء) : جامشورو میں ریلوے پھاٹک کے قریب دھماکہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق جامشورو میں ریلوے پھاٹک کے قریب ایک زوردار دھماکہ ہوا۔

(جاری ہے)

دھامکے کی اطلاع موصول ہوتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ کی جانب روانہ ہو گئی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت معلوم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ البتہ تاحال دھماکے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

متعلقہ عنوان :