امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے لندن کے نو منتخب مئیر صادق خان کے لیے رعایت دے دی
صادق خان امریکہ کا دورہ کر سکتے ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ
سمیرا فقیرحسین منگل 10 مئی 2016 11:35
امریکہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔10مئی 2016ء) : امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ لندن کے نو منتخب مئیر صادق خان امریکہ میں مسلمانوں پر عائد مجوزہ پابندی سے عاری ہوں گے۔ اپنے ایک بیان میں صادق خان کا کہنا تھا کہ اگر ڈونلڈ ٹرمپ امریکی صدر منتخب ہو گئے تو میں امریکی کا دورہ نہیں کر سکوں گا۔
(جاری ہے)
یاد رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے پیرس دھماکوں کے بعد مسلمانوں کے امریکہ میں داخلے پر پابندی عائد کر دی تھی۔
ڈونلڈ ٹرمپ کے اس بیان کو عالمی سطح پر تنقید کا نشانہ بھی بنایا گیا لیکن وہ اپنے بیان پر یہ کہہ کر ڈٹے رہے کہ یہ اقدام امریکہ کی سلامتی اور سکیورٹی کے لیے کیا گیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ صادق خان کے بطور لندن مئیر منتخب ہونے پر خوش ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر صادق خان اچھا کام کریں گے تو یقیناً وہ لاجواب ہوں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
وزیر داخلہ محسن نقوی نے 3ماہ میں اسلام آباد کے تھانوں کی صورتحال بہتر کرنے کا اعلان کر دیا
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
پنجاب میں سموگ کے خاتمے کیلئے انوائرنمنٹل پروٹیکشن اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.