بالی وڈ کی نئی فلم” ڈھشم“ 29 جولائی کو بھارتی سینماؤں کی زینت بنے گی

منگل 10 مئی 2016 11:27

بالی وڈ کی نئی فلم” ڈھشم“ 29 جولائی کو بھارتی سینماؤں کی زینت بنے گی

ممبئی ۔ 10مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔10 مئی۔2016ء) بالی وڈ کی نئی فلم” ڈھشم“ 29جولائی کو بھارتی سینماؤں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

(جاری ہے)

روہیت رندھاوا کی پروڈیوس کردہ فلم کی ہدایات ساجد نادیہ والا نے دی ہیں۔ فلم کی کہانی میلپ میلان نے لکھی ہے جبکہ اہم کرداروں میں ورون دھاون، جان ابراہم، جیکولین فر نینڈس اور ثاقب سلیم شامل ہیں۔نادیہ والا گرینڈ سن کے بینر تلے بننے والی یہ فلم” ڈھشم“ 29 جولائی کو بھارت میں ریلیز کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :