آج دواؤں ، مشروبات اور غذاؤں میں حرام اجزاء شامل کئے جارہے ہیں ، حکومت اس کاسدباب کرے‘علماء کرام
کسی چیز پر حلال لکھنے وہ چیز حلال نہیں ہو جاتی ، حلال مونو گرام اور مستند ادارہ کی تصدیق ضروری ہے ‘دیگر رہنماؤں کا سیمینا ر سے خطاب
پیر 9 مئی 2016 22:53
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 مئی۔2016ء )جامعہ اشرفیہ لاہور ، جمعیت پنجابی سوداگران، صفا حلال ایسوسی ایٹس کی زیر سرپرستی ہماری غذا اور حلال و حرام کے عنوان پر ایوان اقبال لاہور میں ایک سیمینار منعقد ہوا جس سے جامعہ اشرفیہ کے مہتمم حضرت مولانا حافظ فضل الرحیم اشرفی ، پروفیسرمولانا محمد یوسف خان، مفتی احسن ظفر، شیخ محمد ہارون اور شیخ عتیق انورنے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حرام غذا کھانے اور اولاد کو کھلانے سے نیک اعمال کی توفیق چھن جاتی ہے۔
دعائیں قبول نہیں ہوتیں اور بیوی بچے نافرمان بن جاتے ہیں انہوں نے کہا کہ قرآن و حدیث اور اسلامی تعلیمات میں رزق حلال پر بہت زیادہ زور دیا گیا ہے لیکن آج ہمای ادویات ، مشروبات، ٹوتھ پیسٹ، ٹوتھ برش، دہی ، دودھ ، بچوں کی چاکلیٹ ، گولیوں ٹافیوں اور غذاؤں میں حرام اجزاء، سور کی چربی اور بال تک استعمال کیئے جارہے ہیں حرام اور مردہ جانوروں کا گوشت فروخت کرنے کے واقعات بڑھتے چلے جا رہے ہیں ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.