مظفر گڑھ میں ن لیگ کا یو سی چئیرمین فیاض حسین قتل کر دیا گیا

muhammad ali محمد علی پیر 9 مئی 2016 22:32

مظفر گڑھ میں ن لیگ کا یو سی چئیرمین فیاض حسین قتل کر دیا گیا

مطفر گڑھ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔9مئی 2016ء) مظفر گڑھ میں ن لیگ کا یو سی چئیرمین فیاض حسین قتل کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مظفر گڑھ میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔

(جاری ہے)

پولیس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ قاتلانہ حملے میں ن لیگ کا یو سی چئیرمین فیاض حسین جاں بحق گیا ہے۔ میاں فیاض حسین کوموٹر سائیکل پرگھر جاتے ہوئے نشانہ بنایا گیا ہے۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :