قومی اسمبلی،شیخ رشید،قادر بلوچ میں جھڑپ،متحدہ اپوزیشن کا واک آؤٹ
پانامہ لیکس ایشو کو وزیر اعظم نے خود ہائی لائٹ کیا ہم نے کوئی تحریک چلانے کا پروگرام نہیں بنایا صرف مل بیٹھ کر ٹی او آرز بنائے،خورشید شاہ وزیر اعظم آئیں اور پانامہ لیکس پر پارلیمنٹ میں جواب دیں پارلیمنٹ سے بہتر اور کوئی فورم نہیں،ہمیں دہشتگردوں سے منسوب نہ کیا جائے،شاہ محمود
پیر 9 مئی 2016 22:27
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔09 مئی۔2016ء) قومی اسمبلی میں پانامہ لیکس کے معاملے پر عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید اور وفاقی وزیر عبدالقادر بلوچ کے درمیان جھڑپ کے بعد قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا کہ جب تک وزیراعظم ایوان میں نہیں آتے اپوزیشنواک آؤٹ کرتی ہے جس کے بعد متحدہ اپوزیشن کے واک آؤٹ کر دیا۔ سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا تو شیخ رشید نے کہا کہ پانامہ لیکس کے ہر روز نئے انکشافات سامنے آ رہے ہیں اور قومی اسمبلی کا اجلاس بلایا گیا ہے تو اس پر معمول کی کارروائی موخر کر کے پانامہ لیکس پر بات کی جائے یہ ہماری بدقستمی ہے کہ پاکستان کا وزیر اعظم پارلیمنٹ میں آ کر اپنا جواب دینا نہیں چاہتے جس پر سپیکر اسمبلی نے کہا کہ پانامہ لیکس پر بات نہیں ہو سکتی ایجنڈے پر کارروائی کی جائے کیونکہ رولز کی خلاف ورزی نہیں کی جا سکتی جس پر شیخ رشید نے کہا کہ پورا ملک بریک ہو رہا ہے اس پر وفاقی وزیر عبدالقادر بلوچ نے کہا کہ پورا ملک کیوں بریک ہو رہا ہے تو شیخ رشید نے شدید جذبات میں آکر چیخ چیخ کر کہا کہ پورا مکل بریک ہو رہا ہے تم چپ رہو ۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، تیل کی قیمتوں میں اضافہ
-
پاکستان میں مریضوں کے لیے ویزا فری انٹری، افغان باشندے خوش
-
لانڈھی میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملے میں استعمال ہونے والی موٹرسائیکل کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
خودکش حملے میں دہشت گرد کو مارنے والے پولیس اہلکار کا بیان سامنے آگیا
-
عالمی ٹیکنالوجی کمپنی ”میٹا “ پاکستان اور بھارت سمیت متعدد ممالک میں واٹس ایپ پر اے آئی چیٹ بوٹس متعارف کروادیا
-
سپریم کورٹ حسان نیازی اورعباد فاروق کی جبری گمشدگی کا فوری نوٹس لے
-
عالمی رہنماؤں کا اسرائیل اور ایران سے تحمل کا مطالبہ
-
قدرتی طور پر خطے کی صورت حال پر تشویش ہے‘ایرانی صدر کے استقبال کے منتظرہیں. پاکستان
-
اٹلی کے وزیر خارجہ انتونیو تاجانی کی ایران کے شہراصفہان پراسرائیلی حملے کی تصدیق
-
اسرائیل کے خلاف آپریشن نے ہماری اتھارٹی، ہمارے عوام کی فولاد جیسی قوت ارادی اور ہمارے اتحاد کو ظاہر کیا ہے .ایرانی صدر
-
پاکستان میں غیرملکی سرمایہ کاری دہشت گردوں کے نشانے پر
-
سعودی وزیر خارجہ کے دورہ اسلام آباد کا مقصد دو طرفہ اقتصادی تعاون کو بڑھانے پر بات چیت کو تیز کرنا تھا، ترجمان دفترخارجہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.