تحریک انصاف کے پشاور میں جلسے میں شدید بدنظمی
کارکن اسٹیج پر چڑھ گئے ،پولیس نے لاٹھی چارج اور ہوائی فائرنگ کی
پیر 9 مئی 2016 22:18
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 مئی۔2016ء) تحریک انصاف کے پشاور میں جلسے کے موقع پر شدید بدنظمی ،کارکن اسٹیج پر چڑھ گئے ،پولیس نے لاٹھی چارج اور ہوائی فائرنگ کی ۔
(جاری ہے)
تحریک انصاف کے پشاور ناردرن بائی روڈ پر جلسے میں مختلف اوقات کے دوران شدید بدنظمی رہی ،جلسے میں شرکت کے آنے والے کارکنوں کو روکنے والا کوئی نہیں تھا ،مشتعل کارکن اسٹیج پر پہنچ گئے اور ہنگامہ آرائی کی ،جس پر پولیس حرکت میں آگئی سیکورٹی سنبھالتے ہوئے کارکنوں کو اسٹیج سے زبردستی اتارا اور کارکنوں پر لاٹھی چار ج کیا،پولیس نے مشتعل کارکنوں کو قابو میں کرنے کیلئے ہوائی فائرنگ بھی کی ، جس سے ہر طرف بھگڈر مچ اور لوگ قریبی کھیتوں میں بھاگنے لگے،اس موقع پر بعض کارکن آپس میں لڑ پڑے اور ہاتھا پائی کے واقعات بھی ہوئے۔
کارکنوں نے پولیس پر پتھراؤ بھی کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
-
وفاقی وزیراحسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
احسن اقبال کی زیرصدرات اجلاس ، قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ لیا گیا
-
حکومت کا حج پر نہ جانے والے افراد سے بھی لاکھوں روپے وصول کرنے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم کی جماعتیں پچھلی حکومت گرانے پر قوم سے معافی مانگیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.