مولانا فضل الرحمان کے ہوتے ہوئے یہودیوں کوایجنٹ کی ضرورت نہیں،عمران خان
خدانخواستہ اگر کہیں غیرمسلم بھی وزیراعظم بن گئے تومولانا انکے ساتھ وزیرہونگے،اکرم خان درانی آپ کیسے خیبرپختونخواحکومت کاگھیراؤکرینگے،میاں صاحب نے قوم سے ٹیکس کاپیسہ اکٹھا کرکے لندن میں جائیدادیں خریدی،،کرپٹ لیڈروں نے ملک کوتباہ کردیا،چیئرمین تحریک انصاف کاپشاورمیں جلسہ سے خطاب
پیر 9 مئی 2016 22:18
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 مئی۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے ہوتے ہوئے یہودیوں کوایجنٹ کی ضرورت نہیں،خدانخواستہ اگر کہیں غیرمسلم بھی وزیراعظم بن گئے تومولانا انکے ساتھ وزیرہونگے،اکرم خان درانی آپ کیسے خیبرپختونخواحکومت کوگھیراؤ گے،میاں صاحب نے قوم سے ٹیکس کاپیسہ اکٹھا کرکے لندن میں جائیدادیں خریدی،،کرپٹ لیڈروں نے ملک کوتباہ کردیا۔
پشاورنادرن بائی پاس پرمنعقدہ عوامی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کاکہنا تھا کہ اکرم خان درانی کہتے ہیں کہ میاں صاحب حکم کرے تومیں خیبرپختونخواحکومت کوگرادونگا،میں دیکھتا ہوں کہ کیسے حکومت کراتے ہیں،مولانا فضل الرحمان اسلام کے نام پر سیاست کرتے ہیں،اکرم خان درانی میں توایک گناہ گار آدمی ہو لیکن آپ لوگوں سے بہتر ہوں،مولانا فضل کہتے ہیں کہ میں یہودیوں کوایجنٹ ہوں،،مولانا صاحب آپ کے ہوتے ہوئے یہودیوں کو ایجنٹ کی ضرورت نہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
-
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم،سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کوبحال کردیا
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
طلباءکو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ءنے رجسٹریشن کروالی
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.