جدہ: تا ریخی باب شریف مارکیٹ سکیورٹی وجوہات پر بند

پیر 9 مئی 2016 17:45

جدہ: تا ریخی باب شریف مارکیٹ سکیورٹی وجوہات پر بند

جدہ:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔9مئی 2016ء): جدہ میونسپیلٹی کے اہلکاروں نے جدہ کی مشہور تاریخی مارکیٹ ” سوق باب شریف“ سکیورٹی معاملات کی بنا پر بند کر دیاہے ۔

(جاری ہے)

مارکیٹ کے دکانداروں نے میونسیپیلٹی کی انتظامیہ سے کہاہے کہ وہ اس اقدام پر نظر ثانی کریں ۔ انہوں نے کہا کے یہ فیصلہ بڑ ی جلد ی کیا گیا ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ اگر کوئی سکیورٹی کا مسلہ تھا تو اسکی ہم انتظامیہ کو یقین دھانی کرو چکے ہیں۔ لیکن انتظامیہ ہماری بات ماننے پرتیار نہیں ہے۔