حکومت ان تمام پروڈکٹ پر پابندی لگائے جن کے اجزاء مکمل طور پر ہلال نہیں ‘ ایف پی سی سی آئی
پیر 9 مئی 2016 16:37
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 مئی۔2016ء)حکومت ان تمام پروڈکٹ جن کے اجزاء مکمل طور پر ہلال نہیں ہے ان پر پابندی لگائے،پنجاب ہلال ڈویلپمنٹ ایجنسی کاروباری برادری کے تعاون سے ہلال سرٹیفکیٹ کی اہمیت بارے آگاہی مہم چلائے۔
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری(ایف پی سی سی آئی) کے ریجنل چےئرمین میاں رحمان عزیزنے پنجاب ہلال ڈویلپمنٹ ایجنسی(پی ایچ ڈی اے) کے چےئرمین جسٹس (ر) خلیل الرحمن خان کے ایف پی سی سی آئی کے ریجنل آفس دورہ کے موقع پر ملاقات کے دوران کیا۔
پی ایچ ڈی اے کے چےئرمین جسٹس (ر) خلیل الرحمن خان نے کہاکہ پی ایچ ڈی اے جدید موبائل سافٹ وےئر سروس متعارف کروانے جارہی ہے جس کے ذریعے کسی بھی پروڈکٹ کی تصویر پی ایچ ڈی اے کو بھجی جائے تو اس پروڈکٹ کے ہلال یا حرام ہونے کی تصدیق 15منٹ کے اندردرخواست گزار کو بجھوا دی جائے گی۔انہوں نے مزید کہاکہ اگر کاروباری برادری تعاون کرئے تو ہلال سرٹیفیکیٹ کیلئے قوانین اور تقاضوں کو مزید آسان کیا جا سکے گا۔ایف پی سی سی آئی کے تعاون سے ہلال سرٹیفکیٹ کی اہمیت بارے آگاہی مہم کا جلد آغاز کیا جائے گا۔مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد 70290.11 پوائنٹس پربند
-
لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا
-
سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان
-
اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان
-
بینکوں کے ڈیپازٹس، قلیل مدت کے قرضوں اورسرمایہ کاری میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر اضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس51 پوائنٹس اضافہ
-
برائلرگوشت کی قیمت 699 روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
چینی کارساز کمپنی چیری کا ٹیگو 8 کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
دو ہفتوں کے دوران پیٹرول کی قیمت میں 5 فیصد اضافہ
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ بدھ کو بھی کاروباری اتار چڑھائو کی زد میں رہی ،اگرچہ ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس 70700پوائنٹس کی بلند سطح عبور کر گیا تھا تاہم پرافٹ ٹیکنگ کیلئے فروخت کے دبائو سے تیزی مندی میں تبدیل ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.