ڈاکٹر آصف کرمانی کا آزاد کشمیر کے ممتاز سیاسی رہنما کرنل (ر) راجہ محمد نسیم خان کے انتقال پراظہار تعزیت

پیر 9 مئی 2016 16:25

اسلام آباد ۔ 9 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔09 مئی۔2016ء) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور ڈاکٹر آصف کرمانی نے آزاد کشمیر کے ممتاز سیاستدان کرنل (ر) راجہ محمد نسیم خان کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے دعا کی کہ الله تعالیٰ مرحوم کر اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور سوگوار خاندان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطاء فرمائے۔

متعلقہ عنوان :