دبئی:الشندغہ کو ریڈور پر کام جلد شروع ہو جائے گا: آر ٹی اے
پیر 9 مئی 2016 15:07
دبئی:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔9مئی 2016ء) : روڈز اینڈ ٹرانسپو رٹ اتھارٹی کے مطابق الشندغہ کوریڈور پر کا م جلد شروع ہو جائے گا۔ لیکن ابھی تک اسکو شروع کرنے کی تاریخ کا اعلان نہیں ہُوا۔ تفصیلات کے مطابق ا لشندغہ پروجیکٹ میں ایک نئے پل کی تعمیر،جو کے ُبر دبئی کو دِیرہ سے ملائے گا۔ اور یہ دبئی گیٹ وے کا کام بھی سر انجام دے گا۔
(جاری ہے)
اسکے علاوہ پانی کے نیچے ایک عدد سر نگ بنائی جائے گی، 10کلومیٹر لمبی ایکسپریس وے جو کے 12 لین پر مشتمل ہو گی۔
متعدد انٹرچینچ، اسکے علاوہ متعدد نئی سڑکیں بھی اس کوریڈور کا حصہ ہو نگی۔ الشندغہ دبئی کا ایک تاریخی علاقہ ہے ۔ آر ٹی اے کے ترجمان الطیار نے کہا ہے کہ پروجیکٹ کی تعمیر کے دوران شہریوں کی آسانی کے لیئے ٹریفک کے متبادل راسطے متعین کر دیئے جائیں گے ، تا کہ شہری کسی بھی مشکل کا شکار نہ ہوں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.