وزیراعظم محمد نواز شریف کا کرنل (ر)نسیم کی وفات پر اظہار افسوس

پیر 9 مئی 2016 13:26

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 مئی۔2016ء) وزیراعظم محمد نواز شریف کا آزاد کشمیر ضلع باغ کی ممتاز شخصیت کرنل ریٹائرڈ راجہ نسیم کے انتقال پر گہرے دْکھ اور افسوس کا اظہار۔

(جاری ہے)

وزیراعظم نے دْعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند کرے اور پسماندگان کو صبر و جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :