آئی سی آئی جے نے پانامہ لیکس کی سرچ ایبل ڈیٹا بیس متعارف کروا دی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 9 مئی 2016 12:51

آئی سی آئی جے نے پانامہ لیکس کی سرچ ایبل ڈیٹا بیس متعارف کروا دی

پانامہ سٹی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔09 مئی 2016ء) : آئی سی آئی جے نے پانامہ لیکس کے لیے سرچ ایبل ڈیٹا بیس متعارف کروا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پانامہ لیکس کے دوسرے دھماکے کے بعد انٹرنیشنل کنسورشیم آف انوسٹی گیشن جرنلسٹ (آئی سی آئی جے) نے پانامہ لیکس میں شامل نام جاننے کے لیے ایک سرچ ایبل ڈیٹا بیس متعارف کروادیا ہے جس کے ذریعے کسی بھی شخص کا نام سرچ بار میں لکھ کر اس کی آف شور کمپنیاں اور اثاثوں سے متعلق تفصیلات حاصل کی جا سکتی ہیں۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق پانامہ لیکس پر آئی سی آئی جے کی جانب سے متعارف کروائی گئی سرچ ایبل ڈیٹا بیس دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

متعلقہ عنوان :