گلگت، خیبرپختوخوا قبائل میں سرحدی تنازع شدت اختیا ر کر گیا
دونوں طرف کے قبائل نے اپنی پوزیشن سے پیچھے ہٹنے سے انکار
پیر 9 مئی 2016 11:47
گلگت(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔09 مئی۔2016ء) دیا میر-بھاشا ڈیم کے مقام پر گلگت بلتستان کے ضلع دیامیر اور خیبرپختونخوا کے ضلع کوہستان کے رہائشیوں کے درمیان سرحدی تقسیم کا تنازع مزید شدت اختیار کرگیا ہے کیوں کہ دونوں طرف کے قبائل نے اپنی پوزیشن سے پیچھے ہٹنے سے انکار کردیا ہے۔کوہستان کا ہربن قبیلہ اور دیامیر کا تھور قبیلہ گندلو نالہ کے علاقے میں 8 کلومیٹر کے علاقے کی ملکیت کا دعوے دار ہے۔
دونوں طرف کے لوگ سڑک پر جمع ہوئے اور مسئلے کو جلد حل نہ کیے جانے کی صورت میں متعلقہ حکام کو سنگین نتائج سے خبردار کیا۔تھور قبائلی عمائدین نے چلاس میں ڈپٹی کمشنر کے دفتر کے باہر دھرنا دیا اور الزام لگایا کہ ہربن قبیلے کے لوگ گلگت بلتستان کے رہائشیوں کو ہراساں کر رہے ہیں تاکہ حکومت پر اس معاملے کا فیصلہ اپنے حق میں کروانے پر دباوٴ ڈالا جاسکے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.