علی حیدر گیلانی کے اغوا کو تین سال مکمل ، بازیاب نہ کرایا جاسکا
پیر 9 مئی 2016 11:10
ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 مئی۔2016ء ) سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کو اغوا ہوئے تین سال ہو گئے تاہم سالوں گزر جانے کے بعد علی حیدر گیلانی کی نہ تو بازیابی ہوئی اور نہ ہی ان کے بارے میں کوئی سراغ لگایا جا سکا۔
(جاری ہے)
ملتان میں سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کو تین سال پہلے 9 مئی 2013 کو جنرل الیکشن کی مہم کے دوران چوک کمہارانوالا کے قریب خرم ٹاؤن کے علاقے سے نامعلوم افراد نے اس وقت اغوا کیا جب وہ پارٹی کی کارنر میٹنگ میں شریک تھے۔
تین سال کا عرصہ گزر جانے کے باوجود علی حیدر گیلانی کا تاحال کوئی سراغ نہیں لگایا جا سکا۔ دوسری جانب علی حیدر گیلانی کو بازیاب نہ کرائے جانے کیخلاف پیپلز پارٹی کے کارکنان کیجانب سے شہر میں مظاہرے کا بھی اعلان کیا گیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.