لاہور:پچیس کروڑ لاگت سے چار برس قبل نواز شریف ہسپتال کے ایمرجنسی بلاک کی چھتیں ٹپکنا شروع ہوگئیں
اتوار 8 مئی 2016 17:32
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8 مئی۔2016ء) گورنمنٹ نواز شریف ہسپتال یکی گیٹ میں پچیس کروڑ لاگت سے چار برس قبل تعمیر ہونے والے ایمرجنسی بلاک میں دراڑیں اور چھتیں ٹپکنا شروع ہوگئیں۔ انتظامیہ نے محکمہ بلڈنگ کو صورتحال سے آگاہ کر دیا۔
(جاری ہے)
گورنمنٹ نواز شریف ہسپتال یکی گیٹ میں پچیس کروڑ روپے سے زائد لاگت سے چار برس قبل نیا ایمرجنسی بلاک تعمیر کیا گیا تاہم چار برس بعد ہی نواز شریف ہسپتال یکی گیٹ کے ایمرجنسی بلاک میں دراڑیں پڑ گئی ہیں اور چھتیں بھی ٹپکتی ہیں۔
نواز شریف ہسپتال یکی گیٹ کی انتظامیہ کی جانب سے محکمہ بلڈنگ کو اس سنگین صورتحال سے آگاہ کر دیا گیا ہے۔ ہسپتال انتظامیہ نے محکمہ بلڈنگ کو ا?گاہ کیا ہے کہ چار برس قبل تعمیر ہونے والے ایمرجنسی بلاک میں پڑنے والی دراڑیں بڑھ رہی ہیں جو کسی بھی ناگہانی صورتحال کا باعث ہوسکتا ہے تاہم محکمہ بلڈنگ کی جانب سے اس معاملے پر تاحال کوئی پیش رفت نہیں ہوسکیمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
-
خواجہ سلمان رفیق کا عزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس،رپورٹ طلب
-
وزیراعلی ٰ پنجاب کا گجرات میں عزیز بھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس
-
میں نے خود بانی پی ٹی آئی کو کہتے سنا ہے کہ اپوزیشن کو پھانسی لگا دیتے ہیں، ندیم افضل چن
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا گجرات میں عزیزبھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس
-
لڑکے اورلڑکی کی کم ازکم شادی کی عمر 18سال قرار ، چائلڈ میرج بل سیکرٹری ہوم ڈیپارٹمنٹ کو ارسال
-
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا مظفر گڑھ میں شادی کا جھانسہ دے کر طالبہ سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.