فیصل آباد،پی ٹی آئی کا خواتین کو جلسے میں لا نے کے لیے مہم کا آغاز
ورکر گھر گھر جا کر خواتین کو مطمئن کر نے میں نا کام، ایسے جلسوں میں نہیں جا سکتیں،یہاں عورتوں کی عزت نہ ہو،خواتین کا جواب
اتوار 8 مئی 2016 16:09
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8 مئی۔2016ء) پی ٹی آئی نے فیصل آباد میں ہو نے والے جلسے کے لیے خواتین کو لا نے کے لیے مہم کا آغاز کر دیا ،خواتین ورکر گھر گھر جا کر خواتین کو مطمئن کر نے میں نا کام، ایسے جلسوں میں نہیں جا سکتیں یہاں عورتوں کی عزت نہ ہو گھریلو خواتین کا صاف جواب۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطا بق فیصل آباد میں 20مئی کو ہو نے والے پی ٹی آئی کے جلسے میں خواتین کو لا نے کے لیے خواتین عہدیداروں نے گھر گھر جا کر خواتین کو جلسے میں لا نے کے لیے کو ششیں شروع کر دی۔
پی ٹی آئی سے ذرائع نے بتا یا کہ بیشتر خواتین نے یہ کہ کر جلسے میں جا نے سے انکار کر دیا ہے کہ جن جلسوں میں عورتوں کی عزت کا خیال نہ رکھا جا ئے اور بے حر متی ہو ذرائع نے بتا یا کہ 20مئی فیصل آباد کے جلسے میں خواتین کی تعداد کم رہے گی جس کی رپورٹ چیئر مین پی ٹی آئی کو روا نہ کر دی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.