ملتان میں ٹرین کی ٹکر سے خاتون جاں بحق ‘پیراں غائب ریلوے سٹیشن کے قریب جانوروں کے لئے گھاس کاٹ کر واپس جا رہی تھی کہ ٹرین کی زد میں آگئی
میاں محمد ندیم اتوار 8 مئی 2016 13:30
ملتان (ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔08مئی۔2016ء) ملتان میں ٹرین کی ٹکر سے خاتون جاں بحق ہو گئی ، پولیس نے لاش تحویل میں لے کر قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔
(جاری ہے)
ملتان میں پیراں غائب ریلوے سٹیشن کے قریب نامعلوم خاتون جانوروں کے لئے گھاس کاٹ کر واپس جا رہی تھی کہ ٹرین کی زد میں آگئی اور خاتون موقع پر ہی جاں بحق ہو گئی۔ واقعہ کی اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ پولیس نے عینی شاہدین کے بیان قلمبند کئے تاہم شناخت نہ ہونے کے باعث پولیس نے قانونی کارروائی کے بعد لاش تحویل میں لے کر نشتر ہسپتال کے سرد خانے منتقل کر دیا۔ پولیس کے مطابق خاتون کراچی ایکسپریس کی زد میں آ کر ہلاک ہوئی۔
مزید اہم خبریں
-
پاکستان: آئی ایم ایف مشن کے دورے سے قبل ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے پر غور
-
پارٹی کا انتخابی نشان لینے میں ناکام رہنے والا نااہل پارٹی کو بےنشان کرگیا
-
کہتے7 فیصد لوگوں نے پی ٹی آئی کو ووٹ دیا،جھوٹ کی بھی کوئی حد ہوتی ہے
-
ترجمان پاک فوج کا بیان تضادات سے بھرپور ذہن کی غمازی کر رہا تھا، رؤف حسن
-
پنجاب بھر میں شراب و بیئر صرف پرمٹ ہولڈرز کو ملے گی
-
صوبائی وزراء صحت خواجہ عمران نذیر اور خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت اجلاس
-
وزیرداخلہ کا اووربلنگ اور بجلی چوری روکنے کیلئے کریک ڈاون تیز کرنے کا حکم
-
نواز شریف نے توشہ خانہ ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کردی
-
اسرائیلی فوج کی جانب سے زمینی حملے کے لیے رفح کی جانب پیش قدمی‘فورسزنے غزہ سے رابطے کاٹ دیئے
-
ملکی معیشت کا دارومدار سیاسی استحکام سے ہے،جو ملک اقتصادی طور پر مستحکم ہوگا وہی ترقی کرے گا، سیاسی استحکام معاشی استحکام سے جڑا ہوا ہے،وفاقی وزیر قانون وانصاف اعظم نذیر تارڑ
-
بلوچستان کے لئے ہر طرح کے وسائل حاضر ہیں ، وزیر داخلہ محسن نقوی کی وزیراعلی بلوچستان سے ملاقات
-
اپریل میں 164 فیصد زائد بارشیں ، 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.