شاہد آفریدی کی صادق خان کو لندن کا پہلا مسلمان میئر منتخب ہونے پر مبارکباد

اتوار 8 مئی 2016 13:22

شاہد آفریدی کی صادق خان کو لندن کا پہلا مسلمان میئر منتخب ہونے پر مبارکباد

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8 مئی۔2016ء ) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر اور سابق کپتان شاہد آفریدی نے صادق خان کولندن کا پہلا مسلمان میئر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ شاہد خان آفریدی نے صادق خان کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کیلئے نیک خواہشات کا پیغام بھی بھجوایا ہے ۔

متعلقہ عنوان :