پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل سہ پہر تین بجے دوبارہ شروع ہوگا

اتوار 8 مئی 2016 13:13

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8 مئی۔2016ء) پنجاب اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد کل ( پیر ) سہ پہر تین بجے دوبارہ شروع ہوگا۔اجلاس کی صدارت اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال کریں گے۔