سری لنکا کی کرکٹ ٹیم انگلینڈ کا دورہ کرے گی
سری لنکن ٹیم 8 سے 10 مئی تک ایسکس کے خلاف تین روزہ ٹور میچ سے دورے کا آغاز کرے گی
اتوار 8 مئی 2016 12:00
کولمبو (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8 مئی۔2016ء) سری لنکا کی کرکٹ ٹیم مئی انگلینڈ کا دورہ کرے گی۔ شیڈول کے مطابق سری لنکن ٹیم 8 سے 10 مئی تک ایسکس کے خلاف تین روزہ ٹور میچ سے دورے کا آغاز کرے گی، سری لنکن ٹیم ٹیسٹ سیریز سے قبل 13 سے 15 مئی تک لیسٹر شائر کے خلاف دوسرا تین روزہ پریکٹس میچ کھیلے گی۔
(جاری ہے)
سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ 19 سے 23 مئی تک لیڈز، دوسرا ٹیسٹ 27 سے 31 مئی تک چیسٹرلی سٹریٹ ٗ تیسرا اور آخری ٹیسٹ 9 سے 13 جون تک لارڈز میں کھیلا جائے گا۔
اس کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا میچ 21 جون، دوسرا میچ 24 جون، تیسرا میچ 26 جون، چوتھا میچ 29 جون جبکہ پانچواں اور آخری میچ 2 جولائی کو کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان واحد ٹی 20 انٹرنیشنل 5 جولائی کو کھیلا جائے گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
راشد لطیف، عثمان خان کے یو اے ای چھوڑنے کے فیصلے سے ناخوش
-
ریٹائرڈ کھلاڑی اب بھی ہماری موجودہ ٹیم کے پلئیرز سے بہت بہتر ہیں، سلمان بٹ کا طنز
-
ویسٹ انڈین آل راؤنڈرسنیل نارائن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں واپسی کو مسترد کر دیا
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن فور آئندہ ماہ مئی میں کھیلی جائے گی
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
ڈبلیو ڈبلیو ای ہال آف فیم میں محمد علی کو شامل کرنے پر سابق امریکی فوجیوں سے سخت ردعمل ملا، انڈر ٹیکر نے انکشاف
-
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ 25 اپریل کو کھیلا جائے گا
-
فائٹ سے پہلے بھارتی حریف نے بدتمیزی، گالم گلوچ کی تھی، شاہ زیب رند
-
پاکستانی کرکٹر ظفر گوہر کی کاؤنٹی چیمپئن شپ میں شاندار آل راؤنڈ پرفارمنس
-
ڈی سی دیر لوئرنے انصاف یوتھ کرکٹ لیگ کا افتتاح کردیا
-
پریذیڈنٹ کپ 2024ء کا شیڈول جاری
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن 4 آئندہ ماہ کھیلا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.