آئرلینڈ جولائی میں افغانستان کیخلاف 5 ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں کی میزبانی کریگا
دونوں ٹیموں کے درمیان 10 سے 19 جولائی کے دوران پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی
اتوار 8 مئی 2016 11:58
ڈبلن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8 مئی۔2016ء) آئرلینڈ رواں برس جولائی میں افغانستان کے خلاف 5 ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں کی میزبانی کریگا۔
(جاری ہے)
آئرلینڈ کرکٹ کے اعلامیئے کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان 10 سے 19 جولائی کے دوران پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کھیلی جائیگی ٗ دونوں لیڈنگ نان ٹیسٹ ٹیمیں ہیں، افغانستان نے حال ہی میں بھارت میں منعقدہ ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ میں بھی متاثر کن کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے عالمی چیمپئن ویسٹ انڈیز کو شکست دے کر نئی تاریخ رقم کی تھی ٗآئرلینڈ ٹیم کے کوچ جان بریسویل کے مطابق افغانستان کے خلاف سیریز مشکل اور کانٹے دار ہو گی۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.