قومی سنیئر مینز ویٹ لیفٹنگ چیمپئن شپ (پرسوں) سے شروع ہوگی
ٹیمیں شرکت کیلئے(کل) لاہور پہنچیں گی اور منیجرز میٹنگ(پرسوں) صبح نو بجے ہوگی چمپئن شپ میں ملک بھر سے 13 ٹیمیں شرکت کریں گی ٗ محمد راشد ملک
اتوار 8 مئی 2016 11:58
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8 مئی۔2016ء) پاکستان ویٹ لیفٹنگ فیڈریشن کے زیراہتمام قومی سنیئر مینز ویٹ لیفٹنگ چیمپئن شپ (پرسوں)10 مئی سے لاہور میں شروع ہوگی۔
(جاری ہے)
پاکستان ویٹ لیفٹنگ فیڈریشن کے نائب صدر محمدراشد ملک نے بتایا کہ چیمپئن شپ کی تیاریاں روز و شور سے کی جا رہی ہیں اور چمپئن شپ میں ملک بھر سے 13 ٹیمیں شرکت کریں گی جن میں پاکستان آرمی، پاکستان واپڈا، پاکستان ریلوے، ہائرایجوکیشن کمیشن، پاکستان پولیس، خیبر پختونخوا، سندھ، پنجاب، بلوچستان، اسلام آباد، فاٹا، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان شامل ہیں۔
انہوں نے کہا کہ چیمپئن شپ میں آٹھ ویٹ کیٹگریز کے مقابلے منعقد ہونگے جن میں منفی 56 کلوگرام، منفی 62کلوگرام، منفی 69 کلوگرام، منفی 77 کلوگرام، منفی 85 کلوگرام، منفی 95 کلوگرام، منفی105 کلوگرام اور پلس 105 کلو گرام شامل ہیں۔ پاکستان واپڈا چیمپئن شپ میں ٹائٹل کا دفاع کریگی۔ انہوں نے کہا کہ ٹیمیں شرکت کیلئے(کل)پیر کو لاہور پہنچیں گی اور منیجرز میٹنگ(کل) 10 مئی کو صبح نو بجے ہوگی جس میں کھلاڑیوں کے ویٹ اور ڈراز کا اعلان کیا جائے گا چیمپئن شپ تین روز تک جاری رہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
چیمپئیزٹرافی 2025 ؛ بھارتی میڈیا پاکستان مخالف مخالف مہم چلانے میں سرگرم
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ (کل) قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا
-
کیا عماد وسیم چوتھا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کھیلیں گے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.