پی ٹی آئی کے رہنماؤں کا سینئر صحافی مجیب الرحمان شامی کے بھتیجے کے انتقال پر اظہار تعزیت

ہفتہ 7 مئی 2016 17:27

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔07 مئی۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ، اعجاز احمد چوہدری، شبیر سیال، نذیر چوہان، ثوبیہ کمال خان نے سینئر صحافی اور تجزیہ نگار مجیب الرحمان شامی کے بھتیجے کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اﷲ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :