دبئی: نئی ٹیکنالوجی کے استعمال سے ائر پورٹس پر وقت کی بچت ہو گی

ہفتہ 7 مئی 2016 17:04

دبئی: نئی ٹیکنالوجی کے استعمال سے ائر پورٹس پر وقت کی بچت ہو گی

دبئی:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔7مئی 2016ء) : دبئی میں آئی سکیننگ کی ٹیکنالوجی استعمال کرنے کا فیصلہ۔ دبئی کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر جنرل ائر پورٹس کرنل طلال احمدشنقیتی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ جلد ایر پورٹس پر آئی ٹیکنالوجی کا استعمال شروع کر دیں گے۔

(جاری ہے)

اس ٹیکنالوجی کے استعمال سے ائر پورٹس پر رش کم ہو گا ، کیونکہ اس کے استعما ل سے سکیورٹی چیک میں صرف دو سکینڈز درکار ہوتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :