پتو کی، آٹھ افراد نے دشمنی پر نو جوان کو قتل کر کے در خت کے ساتھ لٹکا دیا، مقدمہ درج

ہفتہ 7 مئی 2016 17:01

پتو کی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔07 مئی۔2016ء ) آٹھ افراد نے دشمنی پر نو جوان کو قتل کر کے در خت کے ساتھ لٹکا دیا،پو لیس نے قتل کا مقد مہ درج کر کے قاتلو ں کی گر فتاری کے لئے چھاپے مار نے شروع کر دئیے ،متاثر ین نے احتجاج کر تے ہو ئے فوری گر فتار ی کا مطالبہ کیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نو احی علاقے ہنجر ائے خورد کے رہائشی نو جو ان ابرار احمد کو ملزمان یسین ،نسیم ،صدی احمد اور چار دیگر بائی پاس پر واقع پٹر ول پمپ پر لے گئے اور پر انی دشنی کی بنیاد کر ابرار کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد اسے قتل کر کے درخت کے ساتھ لٹکا کر فرار ہو گئے پو لیس نے مقد مہ درج کر کے قاتلو ں کی گر فتاری کے لئے چھاپے مار نے شروع کر دئیے تاحال گر فتار ی عمل میں نہ آنے پر متاثر ین نے احتجاج کر تے ہو ئے آئی جی پو لیس پنجاب اور ڈی پی او قصور سے مطالبہ کیا کہ قاتلو ں کو فوری گر فتار کیا جائے پو لیس کے مطابق انکی گر فتاری کے لئے چھاپے مار ے جا رہے ہیں ۔