Live Updates

عمران خان کی صادق خان کو لندن کا میئر منتخب ہونے پر مبارک باد

ہفتہ 7 مئی 2016 16:38

عمران خان کی صادق خان کو لندن کا میئر منتخب ہونے پر مبارک باد

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔07 مئی۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے صادق خان کو لندن کا میئر منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کی ہے ۔

(جاری ہے)

عمران خان نے ایک بیان میں کہا کہ وہ صادق خان کو لندن کا میئرمنتخب ہونے پر مبارک باد پیش کر تے ہیں ۔واضح رہے کہ صادق خان نے واضح برتری سے زیک گولڈ سمتھ کو میئر شپ کے الیکشن میں شکست دیدی ہے اور پہلے مسلمان میئر منتخب ہونے کااعزاز حاصل کر لیا۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :