ساہیوال میں 2 ماہ کی دلہن نے اپنے شوہر کو خنجر کے وار کر کے قتل کر دیا

ہفتہ 7 مئی 2016 16:38

ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔07 مئی۔2016ء) ساہیوال میں 2 ماہ کی دلہن نے اپنے شوہر کو خنجر کے وار کر کے قتل کر دیا۔ قتل کا واقعہ 59/5 ایل میں دلہن عابدہ پروین نے اپنے دیگر دو ساتھیوں کے ہمراہ خنجر کے وار کر کے اپنے شوہرامانت کو قتل کر دیا ۔

(جاری ہے)

بتایاگیا کہ امانت کی 2 ماہ قبل عابدہ بی بی سے شادی ہوئی ‘ دونوں شاپنگ کر کے موٹر سائیکل پر گھر واپس آرہے تھے کہ راستے میں عابدہ وغیرہ نے خنجر کے وار کر کے امانت کو قتل کیا پولیس نے لاش قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا ہے پولیس نے تفتیش شروع کر دی ۔

متعلقہ عنوان :