عمان: گرمی کی شدّت میں اضافہ، انسانی حقوق کی تنظیموں کا حکومت سے مڈڈے بریک کا مطالبہ

ہفتہ 7 مئی 2016 15:58

عمان: گرمی کی شدّت میں اضافہ، انسانی حقوق کی تنظیموں کا حکومت سے مڈڈے ..

عمان:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔7مئی 2016ء) : عمان میں گرمی کی شدّت میں اضافہ کے ساتھ ہی انسانی حقوق کی تنظیموں نے حکومت سے استدعا کی ہے کہ ملازمین کے لئے مڈ ڈے بریک اپنے مقررہ وقت سے پہلے شروع کر دیں ۔

(جاری ہے)

عمان میں رواں ہفتے میں درجہ حرارت 40سیٹی گریڈ سے بھڑ چکا ہے۔ لیکن سرکاری ذرائع نے کہاہے کہ 1st جون سے شروع سے مڈ ڈے بریک شروع ہو گی۔

متعلقہ عنوان :