متحدہ عرب امارات:فجیرہ کے ساحل پر 12میٹر لمبی اور 30ٹن وزنی وہیل کی آمد

ہفتہ 7 مئی 2016 15:13

متحدہ عرب امارات:فجیرہ کے ساحل پر 12میٹر لمبی اور 30ٹن وزنی وہیل کی آمد

متحدہ عرب امارات:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔7مئی 2016ء) : متحدہ عرب امارات کے علاقے فجیرہ کے ساحل پر ایک بڑی وہیل مچھلی ا ٓگئی ۔ جس کی لمبائی 12میٹر اور وزن تقریباََ 30ٹن کے قریب تھا۔

(جاری ہے)

کچھ افراد نے وہیل مچھلی کی تصاویر سوشل میڈیا پر ڈال دی۔ جس کو متعدد افراد ابھی تک دیکھ چکے ہیں۔ وہیل کو مقامی لوگوں نے دوبارہ سمندر میں چھوڑ دیا۔

متعلقہ عنوان :