عباسپور میں جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر‘ انتظامیہ خاموش

ہفتہ 7 مئی 2016 14:54

عباسپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔07 مئی۔2016ء)سب ڈویژن عباسپور شہر مین سڑک باولی بازار بنک روڈ گرلز ڈگری کالج انتظار گاہ چوکوں اور چوراوں جگہ جگی کچرے کے ڈھیر نالیاں بند ایس ڈی ایم آفس کے سامنے بنک کے پاس گزرنے والی نالی مکمل بند کچر سے بھری پڑی ہے انتظامیہ خاموش بلدیہ کا نظام مکمل تباہ کوئی پریساں حال نہیں عوام علاقہ اور تاجر برادری کا شدید احتجاج آلا حکام انتظامیہ عباسپور بلدیہ ٹاؤن عباسپور فوری طور پر نوٹس لے اور شہر کی تمام نالیوں سے کچرا صاف کرویا جائے اور شہر کے آس پاس جو کچرا پڑا ہے اس کو اٹھا کر شہر سے باہر پھینکا جائے تا کہ عوام اور تاجر برادری سکون سے کاروبار کر سکیں انہوں نے کہا کہ عباسپور کا بلدیاتی نظام مکمل طور پر مفلوج جو شہریوں کے لیے اور تاجر برادری کے لیے شدید مشکلات پیدا ہو گئی لوگ کاروبار کرنے سے مجبور لہذا عباسپور شہر کے پڑھے لکھے با شعور اساتذہ ، وکلا ،صحافی ،انتظامیہ سب مل کر شہر کو صاف ستھرا رکھنے کے لیے ہفتہ صفائی مہم شروع کی جائے تا کہ عوام میں شعور اجا گر ہو تا کہ لوگ کاغذ کچرا وغیرہ نالیوں میں نہ پھینکے اور بلدیہ کی تمام ٹرالیاں چوکوں میں لگائی جائیں تا کہ لوگ کچرا اٹھا کر ان ٹرالیوں میں ڈالیں اور شام کو بلدیہ کی گاڑی ان گاڑیوں سے کچرا اٹھا کر شہر سے باہر پھینکیں ۔

(جاری ہے)

صفائی نصف ایمان ہے اور اس شہر کو صاف ستھرا رکھنا ہم سب کی ذمہ داری ہے ۔