بالی وڈ کی نئی فلم ”دھنک“10جون کو ریلیز ہوگی

ہفتہ 7 مئی 2016 12:15

بالی وڈ کی نئی فلم ”دھنک“10جون کو ریلیز ہوگی

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔07 مئی۔2016ء) بالی وڈ کی نئی فلم ”دھنک“10جون کو ریلیز کی جائیگی ‘ منیش مندرہ کی پروڈیوس کردہ فلم کی ہدایات ناجیش نے دی ۔

(جاری ہے)

فلم کے ستاروں میں گلفام خان، وین شرما، وبھا اور وجے مورایا شامل ہیں۔ فلم کی موسیقی تاپس ریلیہ نے ترتیب دی ۔

متعلقہ عنوان :