فریدہ پنٹو 69 ویں کانز فلمی میں خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے شعور پیدا کریں گی

ہفتہ 7 مئی 2016 12:15

فریدہ پنٹو 69 ویں کانز فلمی میں خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے شعور ..

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔07 مئی۔2016ء)ادکارہ فریدہ پنٹو 69 ویں کانز فلمی میں خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے شعور بیدار کریں گی۔

(جاری ہے)

فریدہ پنٹو غیر منافع بخش پروڈکش کمپنی وی ڈواٹ ٹوگیدر کا پہلا پراجیکٹ 69 ویں کانز میلے میں لانچ کریں گی اور لوگوں میں خواتین کو بااختیار بنانے کاشعور پیدا کریں گی ‘ ان تحریک انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے ہے۔ پروڈکشن کمپنی کے مشاورتی بورڈ میں فریدہ کے علاوہ اداکارہ جسیکا کیٹن جولیت بنوشے ، کوئین لطیفہ اور کیتھرین ہارڈوک شامل ہیں۔