فیصل آباد کے مختلف میں پاک فوج کا کامبنگ آپریشن، 8 افراد گرفتار، بھاری ہتھیار برآمد

muhammad ali محمد علی ہفتہ 7 مئی 2016 00:03

فیصل آباد کے مختلف میں پاک فوج کا کامبنگ آپریشن، 8 افراد گرفتار، بھاری ..

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔06 مئی۔2016ء) فیصل آباد کے مختلف میں پاک فوج کے کامبنگ آپریشن میں 8 افراد گرفتار جبکہ بھاری ہتھیار برآمد کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج نے ملک میں کامبنگ آپریشن کا باقائدہ آغاز کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں فیصل آباد کے مختلف علاقوں میں آپریشن کیا گیا۔ آپریشن کے دوران 8 مشتبہ افراد گرفتار کر لیے گئے ہیں۔ جبکہ اس دوران بھاری اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔ برآمد کیے گئے اسلحے میں 2 اے کے47 ، 5 پستول، پمپ ایکشن، 2 ٹیلی اسکوپ اور سیکڑوں گولیاں شامل ہیں۔ جعلی رجسٹریشن والی 6 موٹر سائیکلیں اور ایک کار بھی برآمد کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :