ایف بی آر نے کراچی کے بلدیاتی اداروں کے جبری طور پر فنڈز قبضے میں لے لیا
جمعہ 6 مئی 2016 22:22
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔06 مئی۔2016ء) ایف بی آر نے کراچی کے بلدیاتی اداروں کے جبری طور پر فنڈز قبضے میں لے لیا۔ایف بی آر سے 6 کراچی کے اضلاع کے ضلعی بلدیات کے یڈمنسٹریٹروں کی ملاقات تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے 5مئی 2016ء کو بلدیاتی اداروں کی او زیڈ ٹی شیئر ز جاری کئے اور ایک گھنٹے میں ہی ایف بی آر نے کراچی کے 6اضلاع کے ضلعی بلدیاتی اداروں کے اکاؤنٹس سے کروڑوں روپے کی رقم ضبط کرلی جبکہ اکاؤنٹس افسران کا کہنا ہے کہ ایف بی آر کسی قسم کی بات کرنے کو تیار نہیں جبکہ بلدیہ وسطی نے انکم ٹیکس کی مد میں تمام بقایا جات ادا کردیئے ہیں اور 22اپریل 2016ء کو نوٹس پر اپیل دائر کی ہوئی ہے لیکن ایف بی آر نے 2کروڑ 61لاکھ کی رقم ضبط کرلی جبکہ بلدیہ کورنگی کا بھی دعویٰ ہے کہ تمام بقایا جات ادا کرکئے ہوئے ہیں لیکن بلدیہ کورنگی کے اکاؤنٹس سے بھی رقم جبری طور پر لے لی گئی ہے جبکہ 6اضلاع کی ڈی ایم سیز کے ایڈمنسٹریٹروں کا ایک اجلاس سیکریٹری بلدیات کی صدارت میں ہوا جس میں ایف بی آر کی طرف سے جبری کٹوتی پر افسوس کا اظہار کیا گیا اور بعد ازاں تمام 6اضلاع کے ایڈمنسٹروں نے ایف بی آر کے آفس جاکر افسران سے ملاقات بھی کی تاکہ ڈی ایم سیز میں افسران وملازمین کی تنخواہیں ادا کی جاسکیں۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.