اقوام متحدہ، امریکہ ،حواری لاکھوں انسانوں کے قتل میں برابر کے شریک ہیں، خالد صدیقی
حسینہ واجد نے پاکستان دشمنی میں ظلم کی انتہا کر دی ہے، نائب امیر جماعت اسلامی ضلع وسطی کا نارتھ کراچی میں احتجاجی مظاہرے سے خطاب
جمعہ 6 مئی 2016 22:22
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔06 مئی۔2016ء) نائب امیر جماعت اسلامی ضلع وسطی خالد صدیقی نے کہا ہے کہ عالم عرب میں آمریت کے خلاف عوام کی پُرامن احتجاجی تحریک کو حکمرانوں نے پُرتشدد بنا کر اپنا شمار فرعونوں میں کرلیا۔ آج شام وہ بدقسمت ملک ہے جس کی عوام کے بہنے والے خون کے دھبے بشار الاسد کے دامن پر ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جماعت اسلامی زون نارتھ کراچی علاقہ عبدالعزیز کے تحت جامع مسجد عبدالعزیز سیکٹر 5M اور اکبری مسجد سیکٹر 5D میں احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
انہوں نے کہا کہ 5سال میں ڈیڑھ لاکھ بچوں سمیت مرد و خواتین کا خون اور 2 کروڑ انسانوں کی ہجرت امن کے دعویداروں کے منہ پر طمانچہ ہے۔ جانوروں کے تحفظ کے لئے پریشان اقوام متحدہ، امریکہ اور اس کے حواری لاکھوں انسانوں کے قتل میں برابر کے شریک ہیں، شام کے مسلمانوں کے قتل عام کے لئے امریکہ، روس، بشار الاسد نے اتحاد کرلیا ہے اور یہ سب اس خطے میں اسرائیل کی بالادستی کے لئے ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.