ہم چیلنجز کے باوجود ترقی کی راہ پر گامزن ہیں،انسانیت کی فلاح و بہبود ،ترقی کے ادارے کسی بھی ملک کے ماتھے کا جھومر ہوتے ہیں،اقبال ظفرجھگڑا
اس سال نومبر کے آخر تک فاٹاکے تمام ٹی ڈی پیز باعزت اپنے گھروں کو واپس پہنچ جائینگے،ریڈ کریسنٹ نے اِنسان کو دنیا میں آنے کا مقصد بتایا ، اسلام نے بھی انسانیت کی بھلائی، فلاح اور انسانوں سے پیار کو افضل قرار دیا ہے، گورنر خیبرپختونخوا کا تقریب سے خطاب
جمعہ 6 مئی 2016 22:08
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔06 مئی۔2016ء) گورنرخیبرپختونخوا انجینئر اقبال ظفرجھگڑا نے کہاہے کہ ہم چیلنجز کے باوجود ترقی کی راہ پر گامزن ہیں،انسانیت کی فلاح و بہبود اور ترقی کے ادارے کسی بھی ملک کے ماتھے کا جھومر ہوتے ہیں۔ اس سال نومبر کے آخر تک فاٹاکے تمام ٹی ڈی پیز باعزت اپنے گھروں کو واپس پہنچ جائیں گے۔ پوری قوم امن کیلئے قبائلی عوام کی قربانی کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔
اِن خیالات کا اظہار انہوں نے ریڈ کراس ریڈکریسنٹ عالمی دِن کے موقع پر ہلالِ احمر پاکستان کے فاطمہ جناح آڈیٹوریم نیشنل ہیڈ کوارٹرز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اِس موقع پر انٹرنیشنل کمیٹی آف ریڈ کراس کے ریٹو سٹاکر، انٹرنیشنل فیڈریشن آف ریڈ کراس کے گورخمازھیسینونے متاثرہ افراد کی بحالی کیلئے اپنے اپنے اداروں کی خدمات پر روشنی ڈالی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے صارفین کے اعتماد کے اعشاریے جاری کر دیئے گئے
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارنے دائرکردہ درخواست میں بائیومیٹرک تصدیق کرادی
-
جب گندم کی قلت ہوگی تو پھر روٹی 16 کی بجائے 30 روپے سے اوپر جائے گی
-
سپیکرایازصادق سے سعودی سفیر کی ملاقات ،تعلقات کو مزید وسعت دینے کا اعادہ
-
غزہ سے متعلق اصولی موقف پر پاکستان کو سراہتے ہیں، ایرانی صدرابراہیم رئیسی
-
آئی ٹی برآمدات میں 339 ملین ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
-
ملک میں آئین قانون معطل ہو تو پھر ملک میں غیرملکی سرمایہ کاری کیسے آسکتی ہے؟
-
سکیورٹی،اندرونی اورعلاقائی مسائل چیلنجزہیں، یوسف رضا گیلانی
-
ایران کے ساتھ تعلقات امریکا کا نہیں ہمارا معاملہ ہے، ملیحہ لودھی
-
تحریک انصاف کا بشری بی بی کی بگڑتی صحت پر اظہار تشویش
-
بشری بی بی فٹ قرار، تازہ ترین رپورٹ اعلی حکام کو بھجوا دی گئی
-
ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.