وزیر اعظم کے تقریب سے خطاب کے دوران موٹر وے کھپے، نواز شریف کھپے اور قدم بڑھا ؤ نواز شریف، کے نعروں کی گونج

جمعہ 6 مئی 2016 21:55

سکھر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔06 مئی۔2016ء ) وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف کی سکھر میں سکھر تا ملتان موٹر وے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب میں شرکت کیساتھ ہی تقریب میں موجود شرکاء کی جانب سے موٹر وے کھپے، نواز شریف کھپے اور قدم بڑھا ؤ نواز شریف کے نعروں کی گونج بھی سنا دی جس پر وزیر اعظم مسکراتے رہے جبکہ نواز شریف کی تقریر کے دوران بھی جب یہ نعرہ لگا تو وزیر اعظم نے اس کے نعرے کا جواب دیا۔

متعلقہ عنوان :