وزیر اعظم نے عوام کو جلد حیدرآباد سکھر موٹر ورے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھنے کی نوید سنادی

جمعہ 6 مئی 2016 21:55

سکھر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔06 مئی۔2016ء )وزیر اعظم نواز شریف نے عوام کو جلد حیدرآباد سکھر موٹر ورے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھنے کی نوید سنادی ۔

(جاری ہے)

جمعہ کو سکھر میں سکھر تا ملتان موٹر وے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کے دوران وزیراعظم نے حیدر آباد کے عوام کو جلد حیدرآباد سکھر موٹر ورے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھنے کی نوید سنائی ۔