کراچی، قانون نافذ کرنے والوں اداروں کی کارروائی ،2 ملزمان گرفتار

جمعہ 6 مئی 2016 18:33

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔06 مئی۔2016ء) کراچی کے علاقے رضویہ سوسائٹی میں قانون نافذکرنے والے ادارے نے کارروائی کی ہے کارروائی کے دوران2ملزمان کوگرفتارکرلیاگیاہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے رضویہ سوسائٹی میں پولیس نے کارروائی کی ہے کارروائی کے دوران2ملزمان گرفتارکئے گئے ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق گرفتارملزمان ٹریفک پولیس پرحملومیں ملوث ہیں ملزمان کا4ٹریفک اہلکاروں کے قتل کاعتراف کرلیاہے ۔ملزمان عبیداورفہیم کاتعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔ پولیس نے ملزمان کونامعلوم مقام پرمنتقل کردیاہے مزیدتفتیش جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :