کویت سٹی: پولیس نے الکوحل کی 67بوتلیں برآمد کر لیں، ایک گرفتار

جمعہ 6 مئی 2016 18:21

کویت سٹی: پولیس نے الکوحل کی 67بوتلیں برآمد کر لیں، ایک گرفتار

کویت سٹی:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔6مئی 2016ء) : کویتی پولیس نے ایک کاروائی کے دوران شراب کی 67 بو تلیں برآمد کر کے ایک شخص کو گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پٹرولنگ پولس کو اطلاع ملی تھی ایک شخص مبیعنہ طور پر مقامی طور پر تیار کی گئی الکو حل لے جا رہا ہے۔ پولیس نے مذکو رہ شخص کو روکا اور تلاشی کے دوران الکو حل کی 67بوتلیں برآمد کر لیں۔ ملزم کا تعلق ہندوستان سے بتایا جاتا ہے۔ پولیس نے گرفتار کر کے مزید تفتیش شروع کر دی۔

متعلقہ عنوان :