تھرپارکر میں غذائی قلت کے باعث بچوں کی اموات کا سلسلہ جاری،مزید 3بچے دم توڑ گئے
جمعہ 6 مئی 2016 16:42
تھرپارکر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔06 مئی۔2016ء) تھرپارکر میں غذائی قلت کے باعث بچوں کی اموات کا سلسلہ جاری ہے۔مٹھی میں زیرعلاج غذائی قلت کا شکار مزید تین بچے دم توڑ گئے، رواں سال غذائی قلت سے فوت ہونے والے بچوں کی تعداد 304 ہوگئی۔
(جاری ہے)
مٹھی سول اسپتال میں زیرعلاج غذائی قلت کا شکار مزید تین بچے دم توڑ گئے ہیں، جبکہ سرکاری و غیرسرکاری اسپتالوں میں بھی درجنوں بچے غذائی قلت کے باعث زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہے ہیں۔
ذرائع کے مطابق مٹھی سول اسپتال اور دیگر چھوٹے شہروں کے سرکاری اسپتالوں میں سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے زیرعلاج بچوں کے والدین تشویش کا شکار ہیں۔ مقامی اسپتالوں میں سہولیات کا فقدان ، ڈاکٹرز کی عدم موجودگی اور ادویات کی قلت کے باعث مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنہ کرنا پڑ رہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.